روزنامہ انتخاب بغیر تصدیق کوئی خبر شائع نہیں کرتا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) روزنامہ انتخاب کے بینر پر نواب اسلم رئیسانی کی تصویر اور سرخی لگا کر ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔ اس حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ روزنامہ انتخاب بغیر کسی تصدیق کے کوئی خبر شائع نہیں کرتا۔ لہٰذا اس حوالے سے روزنامہ انتخاب پر لگی نیوز کی تصدیق کرنے کیلئے سوشل میڈیا پیجز پر جاکر خبروں کے حوالے سے تصدیق کی جاسکتی ہے۔
Load/Hide Comments


