خضدار سے بلوچ طالبعلم کامران لاپتا

خضدار (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے بازگیر خضدار سے بلوچ طالب علم کامران ولد سومر خان لاپتا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات خضدار کے علاقے بازگیر سے بلوچ طالبعلم کامران ولد سومر خان کو لاپتا کردیا گیا۔ اہلخانہ کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ کامران کی بحفاظت بازیابی ممکن بنائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں