عروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا اور رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔طارق عزیز دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سوگوار کر گئے، انہوں نے پی ٹی وی کے معروف پروگرام نیلام گھر سے شہرت پائی۔ فلموں میں بھی کام کیا اور کارزار سیاست میں بھی اترے اور رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، طبیعت زیادہ خراب ہونے پر کروڑوں پرستاروں کو سوگوار چھوڑ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں