نگراں وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سانحہ باجوڑ پر اظہار افسوس
اسلام آباد (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینیٹر سرفراز بگٹی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نے مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم انوارالحق کی جاں بحق ہونیوالوں کے بلند درجات کیلئے دعا۔ ملاقات میں مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالواسع، علامہ راشد سومرو، آغا سید محمود شاہ، ملک سکندر بھی ملاقات میں شامل تھے۔
Load/Hide Comments


