حب، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حب(مانیٹرنگ ڈیسک) حب کے علاقے ساکران روڈ قبرستان کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حب بھِٹ آباد کے رہائشی محب علی کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کے بھائی کے مطابق قتل کا واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں