پشین، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے پشین سرخاب بائی پاس، رکشہ سٹاپ پر پولیس اہلکارعبدلغفور کاکڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارعبدلغفور کاکڑ موقے پر جاں بحق ہوگئے ۔
Load/Hide Comments


