نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری، اراکین نہ پہنچ سکے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس تاخیر کا شکار
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شرع نہیں ہوسکا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اسلام آباد میں ہیں، پارلیمانی کمیٹی کے چھے میں سے صرف تین اراکین اسمبلی پہنچ سکے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس رات نو بجے طلب کیا تھا۔ اراکین کے نہ پہنچنے کے سبب اجلاس مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔
Load/Hide Comments


