خیبر، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار جاں بحق

خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی چیک پوسٹ پر عسکریت پسند وں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہو گیا ،زرائع کے مطابق خیبر کے علاقے وادی تیراہ میر خولہ پوسٹ پر عسکریت پسند وں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار منظم ہزارہ جاں بحق ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں