حب، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

حب(یو این اے ) حب میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا زرائع کے مطابق حب بھوانی اسٹاپ شیخ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت 16 سالہ اعجاز ولد محمد نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں