نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے علی مردان ڈومکی سے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس بلوچستان میں ہوئی۔ تقریب میں سیاسی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
Load/Hide Comments


