شادی شدہ لڑکی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کر لی

نارووال (صباح نیوز) شادی شدہ لڑکی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کرخودکشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے نواحی گاؤں ٹانڈہ میں شادی شدہ نوجوان لڑکی(ن) نے گھریلو ناچاقی اور حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے پھندہ لیکر خود کشی کر لی۔اسکی شادی تین سال قبل ہوئی تھی،مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں