ریکوڈک میں سیکورٹی کمپنی کی اجارہ داری، 4 بلوچ نوجوان ملازمت سے فارغ، کیمپ سے پیدل روانہ کردیا گیا

ریکودک پروجیکٹ میں غیربلوچستانی کمپنیوں کنٹریکٹرز میں موجود بلوچ دشمن اورمتعصب آفیسران کی جانب سے مقامی بلوچ ملازمین کے ساتھ ظلم وجںراوربدمعاشی عروج پر عسکری نامی سیکورٹی کمپنی کے ایک آفیسر نے نوکنڈی اوردالبندین سے تعلق رکھنے والے چارنوجوان ملازمین کو بلاجواز فارغ کرکے ریکودک کیمپ سے انھیں پیدل چلنے کا حکم دیا گاڑیاں قطار میں کھڑی نظرآرہی ہے مگر نسلی تعصب اور غنڈہ گردی کی انتہاکرکے ان غریب نوجوانوں کو پیدل روانہ کردیا گیا اس سے ثابت ہوا کہ ریکودک میں اب بلوچ نوجوانوں کے لئے کوئی گنجائش نہیں چاغی کے نام نہاد عوامی نمائندے اور معتبرین کا ان مظالم پر خاموش رہنا ایک سوالیہ نشان بن گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں