سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ انتقال کرگئیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنماءسابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئیں۔ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ کی تدفین اسلام آباد میں کی جائیگی۔ خاران میں ان کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments


