کیچ، فورسز کی فائرنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا کیمپس ہٹانے کا مطالبہ
کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کیچ کے علاقہ تجابان میں خواتین اور بچوں نے تربت و گوادر ٹو کوئٹہ ایم ایٹ شاہراہ کو احتجاجاً بلاک کر دیا ہے۔مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ سیکورٹی فورسز کے کیمپ سے بلاوجہ آبادی کی جانب فائرنگ اور گولہ باری کی جا رہی ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ آبادی میں فورسز کا کیمپ ہٹایا جائے اور بلا وجہ فائرنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔
Load/Hide Comments


