نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر جمعہ کو کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر جمعہ کو کوئٹہ پہنچیں گے۔ نگراں وزیراعظم کوئٹہ میں امن و امان سمیت دیگر اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ اس دوران نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے قبائلی اور سیاسی زعما بھی ملاقاتیں کریں گے۔
Load/Hide Comments


