خضدار، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کی تحصیل باغبانہ میں شاہراہ پر گرڈ اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا۔ زخمی اور جاں بحق شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


