کوئٹہ کا نوجوان،سی ڈی اے کا ملازم حضرت عمر ناصر اسلام آباد سے لاپتا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سول انجینئر حضرت عمر ناصر اسلام آباد میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے۔ شہر کی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں ملازم حضرت عمر ناصر آخری بار سی ڈی اے اسلام آباد میں اپنے کام کی جگہ سے سفر کر رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں