نال میں پہاڑ پر کام کے دوران مزدور پتھر لگنے سے جاں بحق

خضدار (آن لائن) نال بیسار پہاڑ پر کام کے دوران ایک مزدور پتھر لگنے سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بیسار پہاڑ پر کام کے دوران وزنی پتھر لگنے سے ہدایت اللہ ولد دھنی بخش شیخ جاں بحق ہو گئے مقامی انتظامیہ نے نعش کو ورثا کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں