پی ٹی آئی کے اپنے5 ممبرپارٹی کے خلاف جانے کو تیار ہیں،نبیل گبول

کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کی دعاؤں میں اثرہوتا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے اپنے5 ممبرپارٹی کے خلاف جانے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی آئیگی جوحال سینیٹ میں ہواتھاوہی قومی اسمبلی میں بھی ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کے لوگ کسی دوسرے شخص کوووٹ دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں