صبراور وقت بہت طاقتور ہیں، جو بھی فیصلہ ہوا وہ بہتر ہے،عمران فاروق قتل کیس پر ان کی بیوہ کا رد عمل
لندن، عمران فاروق قتل کیس کے فیصلے پر ان کی اہلیہ شمائلہ فاروق نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ دو چیزیں بہت طاقتور ہیں صبراور وقت، مجھے شروع سے اللہ پریقین تھا،جو بھی فیصلہ ہوا وہ بہتر ہے۔شمائلہ فاروق نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر مزید تبصرہ نہیں کرنا چاہتی، زندگی دکھ میں گزاررہی ہوں، اللہ دشمن کوبھی یہ وقت نہ دکھائے۔
Load/Hide Comments


