بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد کے 28 غیر حاضر ملازمین کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد کے 28غیرحاضر ملازمین کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئےے گئے ۔گزشتہ روز صوبائی سیکرٹری سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن بابر خان کی جانب سے بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد جومحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے انڈر ہے کے 28غیر حاضر ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری کردئےے گئے ہیں ۔
Load/Hide Comments


