کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب ہو گئے، زرائع کے مطابق دو سال قبل لاپتہ ہونے والے محمد ایوب سرپرہ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں، یاد ہے کہ محمد ایوب کو دسمبر 2021 میں کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


