مسلح افراد کی ہرنائی شاہراہ پر ناکہ بندی، پنجاب کے5 رہائشیوں کو اغوا کرلیا
ہرنائی، مسلح افراد کی ہرنائی شاہراہ پر ناکہ بندی، پنجاب کے 5 رہائشیوں کو اغوا کرلیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے ہرنائی میں زیارت کراس کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی۔ مسلح افراد شاہراہ پر گاڑیوں کی چیکنگ کررہے تھیں جبکہ اس دوران پنجاب کے رہائشی5 افراد کو اپنی حراست میں لیکر لے گئے۔
Load/Hide Comments


