اوستا محمد، ٹرالر نے 2 افراد کو کچل ڈالا

اوستا محمد (یواین اے)اوستا محمد چانڈیو محلہ کے رہائشی بھٹ شاہ کے ملے میں جاتے مورو کے قریب مزدہ نے دو افراد کو کچل ڈالا دونوں وفات پا گئے جن کی میت اوستا محمدلایاگیا تو گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ مںیر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد میرمظفرخان جمالی صاحب اور علی داد چانڈیو کل کے ہونے والے حادثہ کے حوالے بات کررہے ہیں اوستہ محمد کے دھنی بخش چانڈیو نوریز چانڈیو بھٹاںی کے میلے کے لیے جارہے تھے انکو مورو شہر کے دادو چوک پر تیز رفتار مزدہ نے ٹہرے ہوئے موٹرساںیکل سوار دھنی بخش چانڈیو نوریز چانڈیو پر چھڑادی اور مزدہ والا گاڑی کو سکھر روڈ کی طرف بھگا کر موقع سے فرار ہوگیا ، اہل علاقہ کا کہنا تھا مورو پولیس اور موٹر وے پولیس علاقے والوں سے اپیل کرتے ہے چانڈیو برادری سے تعاون کریں اورملزموں گرفتار کرکے لواحیقین کو انصاف دلانے میں مدد کرے اور مزدہ ڈریئور کو گرفتار کیا جائے ۔جبکہ دونوں فوت ہونے والوں کو سپرد خاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں