کیچ سے دو طالبعلم میر خان اور قاسم بلوچ لاپتا

کیچ (انتخاب نیوز) کیچ سے مزید دو بلوچ طالبعلم میر خان اور قاسم بلوچ لاپتا۔ ذرائع کے مطابق کیچ سے دن دہاڑے سی پیک روڈ سے دو کم عمر بلوچ طالبعلموں میر خان اور قاسم بلوچ کو لاپتا کرنے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں