تربت، چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

تربت(صباح نیوز) تربت میں چیک پوسٹ پردستی بم حملہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقے جوسک میں چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔زرائع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں