قلعہ عبداللہ، دوران ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار قتل

قلعہ عبداللہ(یو این اے )قلعہ عبداللہ میں دوکاندار کو لوٹنے کے دوران مزاحمت کرنے پر گولی مارکر ہلاک کردیااطلاعات کے مطابق آج شام بعد نماز مغرب سنہری گلی قلعہ عبداللہ بازار رزاق مارکیٹ میں 17 سالہ نوجوان دوکاندار رحمت اللہ حمیدزئی نے اپنے دوکان کو بند کرنے کے دوران ڈاکو کے خلاف مزاہمت کرنے پر گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک اور نوجوان شدید زخمی ہوگئے ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں