کوئٹہ ، سریاب روڈ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ ، سریاب روڈ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔زرائع کے مطابق سریاب روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سریاب مل کے رہائشی 50 سالہ علی شیر ولد شاہ محمد محمد حسنی کوقتل کردیا ۔ جیسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں