ایشیاء کپ،بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف پہلے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں