کوئٹہ، کانگو وائرس کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں کانگووائرس کا ایک اورمریض جان کی بازی ہارگیا ۔کانگو وائرس سے دم توڑنے والے کی شناخت 25 سالہ نعمت اللہ کے نام سے ہوئی جن کو گزشتہ روزفاطمہ جناح ہسپتا ل لایا گیا تھا۔مریض کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ کانگو وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد11ہوگئی ۔
Load/Hide Comments


