ہرنائی میں مسلح افراد کی کوئلے سے لوڈ 4 ٹرکوں پر فائرنگ، شاہراہ پر ٹریفک معطل

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہرنائی ٹو کوئٹہ روڈ زیارت ایریا مانگی ژڑ بابا کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ہرنائی سے جانے والے کوئلے سے لوڈ 4 ٹرکوں پر فائرنگ کرکے ان کے ٹائر برسٹ کردئیے۔ کوئٹہ ہرنائی روڈ مانگی اور کچھ کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند۔ ڈرائیور محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں