پاکستانی ریاست کے معاملات آئی ایم ایف چلا رہی ہے، نواب رئیسانی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اخبارات ٹی وی پر خبر یں آ رہی ہیں اتنے ارب ڈالر یہاں سے، اتنے ارب ڈالر وہاں سے آر ہے ہیں لیکن یاد کریں اتنے کتنے ارب ڈالر دینے والوں نے اس وقت ڈالر دئیے جب IMF نے اِن کو ڈالر دینے کی اجازت دی نتیجہ یہ کہ کوئی اور نہیں آئی ایم ایف اس ریاست کے معاملات چلا رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


