تربت،فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق
تربت۔ بل نگور میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق، لیویز ذرائع کے مطابق بل نگور کے علاقہ جنگل کراس میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کو ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت سورک کے رہائشی ثناء اللہ ولد نصرت اللہ کے نام سے کی گئی ہے، وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی
Load/Hide Comments


