باغبانہ کے قریب ٹریفک حادثہ 9 افراد زخمی

خضدار؛باغبانہ کے قریب حادثہ 9 افراد زخمی۔ خضدار باغبانہ لونڈو کراس نزد لیویز چیک پوسٹ کے قریب پروبکس گاڈی اور موٹر سائیکل آپس میں تصادم جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے جن میں دو بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں