ُبلوچستان بجٹ،ڈینٹل کالج قائم کرنے کا اعلان،آسامیاں بھی مختص

کوئٹہ(انتخاب نیوز) صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 2020-21 کے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بہت پہلے ڈینٹل کالجز قائم کئے گئے مگر بلوچستان میں بی ایم سی میں ایک ڈینٹل شعبہ کام کررہا ہے ہماری حکومت نے فیصلہ کیا کہ کوئٹہ میں ایک باقاعدہ ڈینٹل کالج کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور اس کیلئے مالی سال میں 79 فیکلٹی کی آسامیاں رکھی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں