مکران کوسٹل ہائی وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ ،متعدد اہلکار زخمی
مکران(مانیٹرنگ ڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ ،متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، زرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے شنکانی در کے مقام پر کوسٹل ہائی وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے ، حادثے کے نتیجے میں متعدداہلکار شدید زخمی ہو گئے،زرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


