بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے اپوزیشن کا احتجاجا واک، بجٹ تقریر کی کاپیاں اسپیکر ڈائس پر رکھ دیں

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے اپوزیشن کا احتجاجا واک، بجٹ تقریر کی کاپیاں اسپیکر ڈائس پر رکھ دیں، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بجٹ تقریر شروع کی تو اپوزیشن نے بجٹ میں نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاجا اجلاس سے واک آؤٹ کیا اپوزیشن اراکین نے بجٹ تقاریر کی کاپیاں بھی اسپیکر کے میز پر رکھیں اور ایوان سے چلے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں