وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نگران کابینہ کے ہمراہ کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور سے ملاقات
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور سے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی نگران کابینہ کے ہمراہ ملاقات،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے یادگاروں پہ سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعدازاں کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد ہوا۔
Load/Hide Comments


