تربت سے لاپتا سخی بخش کے بارے معلومات فراہم کی جائے، اہلخانہ کا مطالبہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سخی بخش کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے تنظیم کو فراہم کردیا۔ اہلخانہ نے شکایت کی کہ سخی بخش ولد محمد اسماعیل کو تربت بازار سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا، انہیں سخی بخش کے بارے معلومات بھی فراہم نہیں کی جارہیں جس کے وجہ سے وہ شدید ذہنی کرب و اذیت میں مبتلا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں