دکی سے نوجوان کی گلہ کٹی لاش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) دکی کے علاقے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق دکی انتظامیہ کو سلیزئی مائننگ ایریا کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کا گلہ کا ٹا گیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میںرکھ دیا گیا۔ مزید کارروائی دکی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


