ہرنائی، شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ، کانکن جاں بحق

ہرنائی(یو این اے )ہرنائی کے علاقے شاہرگ پی ایم ڈی سی کوئل مائینز ایریا کوئلہ کان میںمٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ ایک کانکن عجب خان جاں بحق، مزدوروں نے اپنی مدد آپ کانکن کی لاش کوکان سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کیا گیا پولیس ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا جس کاتعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں