(ن) لیگ نے پاکستانی معیشت کو گرہن زدہ کر دیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کی ہنستی بستی معیشت کو گرہن زدہ کر دیا ہے۔ نون لیگ کے لگائے ہوئے معاشی گرہن کو پی ٹی آئی وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ہٹانے کی تگ و دو کر رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں کسی قسم کا نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں