دالبندین، تبلیغی اجتماع سے واپسی پر گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

نوشکی (آن لائن) دالبندین اجتماع سے واپسی پر آتے ہوئے نوشکی کچکی چاہ ٹو خاران روڈ پر تبلیغی جماعت کا پک اپ گاڑی حادثے کا شکار 2 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد زخمی جنہیں نوشکی ہسپتال منتقل کردیا گیا اور جبکہ زیادہ زخمیوں کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔ تبلیغی جماعت کا تعلق ضلع پنجگور سے بتایا جاتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں