بولان میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی

بولان (انتخاب نیوز) بولان میں شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی۔ ضلع بولان کی مرکزی شاہراہ دربی کے مقام پر گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں