وڈھ میں آپریشن کیخلاف بی این پی کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام وڈھ کی بگڑتی ہوئی امن وامان،وڈھ میں آپریشن شروع کرنے کی جانبدارانہ بلوچ دشمن ناروا پالیسوں ،قومی لیڈر سردار اختر جان مینگل کے خلاف جاری سازشوں کیخلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہبیلاوڈھ کی کشیدہ صورتحال اور قیام امن کے حوالے سے بی این پی نے امن ریلی نکالی بدھ کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما چئیرمین یونین کونسل بھگیاڑی ایڈوکیٹ عاصم رونجھو کی قیادت میں وڈھ میں جاری کشیدگی کے خلاف قیام امن کے حوالے سے بیلا میں امن ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے شہر کی مختلف شاہراں کا گشت کیا ریلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان کثیر تعداد میں شریک تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں