کوئٹہ، ایک شخص نے اپنے بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
کوئٹہ(صبا ح نیوز)کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل کوئٹہ میں بشیر احمد نامی شخص نے اپنے بھتیجے محمد اسماعیل ولد نور احمد قوم زہری کو اس کے گھر پر معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم فرار ہو نے میں کامیاب ۔ لاش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی۔ پولیس تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


