ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ
ڈیرہ مراد جمالی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، زرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی علاقہ بالا شاخ گوٹھ رند کے قریب زیر تعمیر روڈ پر بارودی سرنگ دھماکہ ، جس میں ٹریکٹر کو جزوی نقصان پہنچا ۔دھماکہ اس وقت ہوا جب ٹریکٹر زیر تعمیر روڈ پر کام میں مصروف تھا ، تاہم کو ٹریکٹر کو جزوی نقصان پہنچا۔دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


