عمربھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے یہ تجربہ ہمارا ہے،نواب رئیسانی کا شاعرانہ انداز

کوئٹہ: چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اتروں آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نے ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے عمربھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے یہ تجربہ ہمارا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں