ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، جان بولٹن

واشنگٹن:امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جان بولٹن کی کے چند اقتباسات لیک ہوگئے جس میں انہوں لکھا کہ ٹرمپ نے جون 2017 میں مجھے بتایا تھا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ براہ راست بات چیت میں ایران کے خلاف حملے کے لیے اپنی حمایت کا وعدہ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں