پسنی، کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

مکران (انتخاب نیوز) پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے پر کار الٹنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں